حسن نثارعلامہ اقبالؒ کی سوچ اور افکار کا مزاق اڑاتے ہوئے

0 11

حسن نثارعلامہ اقبالؒ کی سوچ اور افکار کا مزاق اڑاتے ہوئے

ححسن نثار کی گففگو سن کر سر پیٹ لینے کو دل چاہتا ہے ۔ موصوف شراب کے نشے میں پتہ نہیں علامہ اقبال کے لیے کیا کیا بکتے جا رہے ہیں ۔حالانکہ مجھے یقین ہے اس نے اقبال کو اتنا ہی پڑھا اور سمجھا ہو گا جتنا سکول کالج کے نصاب میں پڑھایا اور سمجھایا جاتا ہے ۔ موصوف خود پچیس سال سے ایک کالم لکھ لکھ کر اپنی دکانداری چلا رہے اورتنقید دیکھیں کن لوگوں پر کرتے ہیں ۔ افسوس ہے کہ اب حسن نثار جیسے لوگ دانشور کہلاتے ہیں ۔ ویسے اس کی باتیں سن کر ایک پنجابی محاورہ یاد آتا ہے ۔۔ ذات دی کوڑھ کرلی تے شہتیراں نال جپھے ۔۔

Comments
Loading...