150 homes 200 monthly electricity Bill youth achievement In Pakistan

0 9

150 homes 200 monthly electricity Bill youth achievement In Pakistan

150 گھروں کو 200 روپے ماہانہ بجلی , نوجوان کا کارنامہ

ایک پاکستانی کا کارنامہ ، پاکستان کے غدار میڈیا نے یہ ویڈیو نہیں چلائی۔ 150 گھروں کو 200 روپے ماہانہ بجلی دے جا رہی ہے۔ اگر حکومت مدد کرے تو پاکستان میں بجلی کا بحران ختم کر سکتا ہوں۔ حکمرانوں خدارا اس کی مدد کرو اگر یہ انسان 150 گھروں کو بجلی دے سکتا ہے تو پورے ملک کو کیوں نہیں۔ اس ویڈیو کو پورے فیس بک پر پھیلا دیں۔

Comments
Loading...