DIYANEWS URDU

Recommendation to extend lock down in Punjab

Lockdown recommended further enhance a week in Punjab

پنجاب میں لاک ڈاؤن مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی سفارش

 

پنجاب حکومت کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، چیف سیکرٹری اعظم سلیمان، سیکرٹری داخلہ مومن آغا اور دیگر نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق لاک ڈاؤن کو صوبے میں مزید 1 ہفتہ بڑھانے کی سفارش کردی گئی۔

اجلاس میں انکشاف ہوا کہ پنجاب میں لاک ڈائون بڑھنے کے بعد کیسز میں اضافہ ہوا اور نرمی کرنے سے عوام گھروں سے باہر نکل آئی۔

چینی ماہرین نے حکومتی کمیٹی کو مزید 2ماہ تک اسمارٹ لاک ڈائون بڑھانے کی سفارش کی جبکہ پنجاب کے تمام کمشنرز نے لاک ڈائون کو مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز دی۔ صوبائی حکومت لاک ڈاؤن کو 26 اپریل سے ایک ہفتے کے لئے بڑھانے پر غور کررہی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button