Government agree to recount Four constituencies on Imran Khan’s Demands

0 3

حکومت نے عمران خان کے مطالبات تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت 4 حلقوں میں ووٹوں کی گنتی ، ان 4 حلقوں میں دوبارہ الیکشن اور انتخابی اصلاحاتی کمیٹی میں تحریک انصاف کی تجاویز شامل کرنے کو تیار جبکہ طاہرالقادری سے سختی سے نبٹے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ


Comments
Loading...