Hasan Nisar reply to Molana Fazal ur Rehman for calling PTI sit-ins a Mujra

0 7

Hasan Nisar reply to Molana Fazal ur Rehman for calling PTI sit-ins a Mujra

Hasan Nisar reply to Molana Fazal ur Rehman for calling PTI

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے دھرنے کو مجرا کہنے والے بیان پر حسن نثار کا ردعمل
یہاں انسانوں کو گدھوں اور کتوں کا گوشت کھلایا جاتا ہے۔ اس ملک میں ذخیرہ اندوزی، کم تولنا، رشوت ، کمیشن کھانا عام سی بات ہے۔ اس کی انہیں کوئی فکر نہیں۔ فکر ہے تو ان بچے بچیوں کی جو اپنے گالوں پر پارٹی کے پرچم سجائے ایک دھرنے میں شریک ہیں۔ حسن نثار

Comments
Loading...