Import Tire recognized

0 1

Import Tire recognized

سمگل شدہ ٹائر کی پہچان

دوکاندار سےامپورٹ کاغذات دکھانے کا تقاضاکریں۔ یہ أپ کی جان کا معاملہ ہے کسٹم کاغذ کا نمونہ اس پوسٹ میں موجود ہے ۲۔ اگر ٹائر فریش ہیں اور کاغذات کی تاریخ پرانی ہے تو یہ سمگل شدہ ٹائر ہے۔ اس دوکاندار سے خود بھی بچیں اور اپنے جاننےوالوں کو بھی مطلع کریں ۳۔ اگرٹائر پر برانڈڈ ریپنگ اور برانڈڈ پلاسٹک ٹیپ نہیں ہے۔مکمل سلور نیلی پیلی گھٹیاشاپرپیکنگ اور کاغذ سٹکروالے ٹائر بھی سمگل شدہ ہو سکتے ہیں۔ ۴۔ اگردوکاندار آپ کے سوالوں پر بہانے بازی کرے تو خبردار رہیں۔ سمگل شدہ ٹائر ناقص اور انتہائی سستے ہوتے ہیں۔ دوکاندار یہ ٹائر آپ کو امپورٹ والے ریٹ پر ہی بیچتا ہے۔

Comments
Loading...