Indian TV on an informal documentary on Imran Khan’s life

Indian TV on an informal documentary on Imran Khan's life

0 54

Indian TV on an informal documentary on Imran Khan's life

انڈیا میں انڈین ٹی وی کا عمران خان کی زندگی پر ایک معلوماتی ڈاکومنٹری.
#1 عمران خان پہلے پاکستانی کپتان تھے جنہوں نے انڈیا کو انڈیا میں ہی ہرایا.
#2 عمران خان نے انڈیا کے خلاف 24 کرکٹ میچز کی کپتانی کی جس میں 20 میچوں میں انڈیا کو ہرایا جبکہ صرف چار میچوں میں انڈیا کو کامیابی ہوئی.
#4 عمران خان نے زندگی میں کبھی نو بال نہیں کیا.
#3 جب عمران خان ریٹایرڈ ہونے لگے تو جنرل ضیاءالحق نے ٹی وی پر آکر عمران خان سے درخواست کی کہ وہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے. جسے عمران خان نے قبول کیا اور 1992 کا ورلڈ کپ جیت کر دکھایا

Comments
Loading...