Islamabad Mall Latest Video

0 8

Islamabad Mall Latest Video

اسلام آباد کے ایک مال میں اپنی فیملی کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے اس شخص نے اپنی میڈ کو حکم دیا کہ تم منہ دوسری سائیڈ پر کر کے بیٹھو اور ہمیں کھانا کھانے دو.
اس چول بندے کو چاہئے تھا کہ اگر گھریلو ملازمہ کو کھانا نہیں کھلا سکتا تھا تو اسے ساتھ ہی نہ لاتا, یوں انسانیت کی توہین تو نہ کرتا.
غور کیجئے ایسے لوگ آپ کے اردگرد بھی موجود ہو سکتے ہیں.

Comments
Loading...