کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن ہے کیا

0 4

کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن ہے کیا؟؟
کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کے بارے میں ہمارے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی زبانی سن لیں جنہوں نے برملا دشمن کو اس کی جنگی حکمتِ عملی پر تاریخ میں پہلی بار نہ صرف للکارا بلکہ عملی طور پر بھی وہ اپنے اقتدار میں آتے ہی اس ڈاکٹرائن کو ناکام کرتے چلے آئے ہیں۔
کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن ہے کیا؟؟
اس کے بارے میں چھوٹی مگر ایک مفصّل تفصیل جانئیے اس ڈاکومنٹری میں۔

Comments
Loading...